• news

دھرنے میں چودھری شجاعت کی اذان

اسلا م آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے عوامی تحریک کے دھرنے میں نماز مغرب کے وقت اذان دی اور عوامی تحرےک کے کارکنوں کو اپنی طرف متوجہ کےا جمعہ کو چودھری شجاعت حسین عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کیلئے ان کے کنٹینر میں آئے۔ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی اس دوران نماز مغرب کا وقت ہوا تو چودھری شجاعت حسین ٹرک کی چھت پر قائم ڈائس پر آ گئے اور مائیک پر مغرب کی اذان دی۔
شجاعت/ اذان

ای پیپر-دی نیشن