• news

ایم این اے کے 3 بیٹوں کیخلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ایم این اے میاں محمد فاروق کے 3 بیٹوں کے خلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ لڑکی کی درخواست پر تھانہ مدینہ ٹاﺅن میں ملزمان سعد، قاسم اور معظم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایس پی مدینہ ٹاﺅن کی زیرنگرانی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
ایم این اے بیٹے/ مقدمہ

ای پیپر-دی نیشن