• news

چنیوٹ، بھوانہ کے 70 فیصد مکان تباہ سیلاب میں آنے والے سانپوں کے ڈسنے سے کئی افراد زندگی ہار گئے

چنیوٹ (نامہ نگار) بھوانہ کے نواحی علاقوں میں سیلاب سے 50 سے 70 فیصد مکان مکمل تباہ ہوگئے اور لوگ بے گھر بے یارومددگار پڑے ہیں۔ لوگوں نے 4 روز درختوں پر چڑھ کر سہارا لیا۔ سانپوں کے ڈسنے سے متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ متاثرین کی بڑی تعداد امداد سے محروم ہے۔ مہر محمد ارشد قمر گرواہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کی مثال نہیں ملتی۔

ای پیپر-دی نیشن