• news

حکومت دھرنے کے شرکا کے جذبے سے ڈر گئی : عبد الکریم کلواڑ

لاہور( پ ر) تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری فنانس عبد الکریم کلواڑ نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی استقامت اور دھرنے کے شرکا کے جذبے سے ڈر گئی ہے ۔ پی ٹی آئی نے ملکی سیاست میں قربانیوں کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے ۔ عمران خان کے جانثاروں کے جذبے کی تعریف مخالفین بھی کر  رہے ہیں ۔ عمران نے دھاندلی کرنے والوں کے چہرے بے نقاب کر دیئے ۔ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہیگا ۔

ای پیپر-دی نیشن