ینگ ڈاکٹرز کا موبائل کیمپ لگانے کافیصلہ
لاہور(نیوزرپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کل 15 ستمبر بروز پیر سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل ہیلتھ کیمپ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔گزشتہ روز جنرل کونسل کا اجلاس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔