• news

چک امرو میں کرنٹ لگنے سے ماں بیٹی جاں بحق

چک امرو (نامہ نگار) بجلی کا کرنٹ لگنے سے ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ نواحی گائوں تیڑھا میں رفعت اپنی دو سالہ بیٹی عائشہ کو اٹھا کر پنکھا چلانے لگی کہ بجلی کا کرنٹ پڑ گیا جس سے ماں بیٹی دونوں موقع پہ جاں بحق ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن