آئی پی پیز کا حکومت سے 230 ارب 60 کروڑ بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ
ملتان (نامہ نگار خصوصی) انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 230 ارب 60 کروڑ روپے کے بقایا جات کی ادائیگی کر کے پاور سیکٹر کے پرائیویٹ ونگ کو مکمل تباہی سے بچایا جائے۔ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والی 22 کمپنیوں نے وزارت خزانہ کو لکھے گئے مراسلہ میں خبردار کیا ہے کہ بقایا جات کی ادائیگی نہ ہونے پر آئی پی پیز بند ہو جائیں گی۔
آئی پی پیز