ایمانداری او ر خلوص
ایمانداری او ر خلوص سے کام کیجئے اور حکومت پاکستان سے وفادار رہیئے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں۔ جب آپ خدا کے حضور میں جائیں گے تو یہ کہہ سکیں گے کہ آپ نے اپنے فرائض نہایت خلوص، ایمانداری اور وفاشعاری کے ساتھ سرانجام دیئے ہیں۔ (بلوچستان کے سول افسروں سے خطاب، سبی 14فروری، 1948ئ)