کرکٹر محمد عامر کا نکاح ہوگیااہلیہ برطانیہ میں مقیم ہیں، شادی اگلے سال ہوگی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) کرکٹر محمد عامر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد عامر کی اہلیہ نرگس برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں وہ گریجوایشن کر رہی ہیں نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی صرف اہلخانہ نے شرکت کی۔ شادی 2015 ءمیں ہوگی۔
کرکٹر عامر/ نکاح