• news

پریمیئر فٹ بال لیگ کیلئے ریلوے ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گیارہویں پی ایف ایف پریمیئر فٹبال لیگ کیلئے ریلوے ٹیم کا اعلان کر دیا۔  ریلوے ٹیم لیگ میں شرکت کیلئے 19 ستمبر کو اسلام آباد  جائے گی۔  جس میں مینجر شیخ محمد انور، اسسٹنٹ منیجر سعید خان، کوچ محمد رشید، محمد عارف، کھلاڑی عقیل، عدنان شہزاد، آصف، کاشف، وسیم، نادر، ارسلان، لقمان، ظہیر، ناصر، واجد، عثمان ظفر، لطیف، عمر فاروق، علیم، کبریا، فرحان اللہ، عدنان سعید، فرحان، عمر خان، ثاقب، اویس ، عابد، شکیل، ذوالفقار، عمران، عثمان، خرم اور حسن شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن