• news

کراچی کی جیل میں انتقال کرنے والے بھارتی ماہی گیر کی نعش پرسوں وطن روانہ کی جائیگی

 نئی دہلی (آن لائن) پاکستانی جیل میں  انتقال کرنیوالے ماہی گیر  قیدی کی نعش 18 ستمبر کو وطن واپس  روانہ کی  جائے گی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق گجرات کے فشریز کمشنر پی ایل ڈار بار نے بتایا کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشن  نے آگاہ کیا ہے کہ کراچی  جیل میں  انتقال کرنیوالے  بھارتی ماہی گیر قیدی کی نعش 18 ستمبر کو وطن واپس بھیجی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن