• news

مدینہ منورہ: چیئرمین مذہبی امور کمیٹی حمید اللہ جان کی ساس اور ہم زلف کار کی ٹکر سے زخمی

  مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) چیرمین مذہبی امور کمیٹی سینیٹر حمید اللہ جا ن کی ساس رحمہ بی بی اور ہم زلف حاجی  عبدالوہاب  مدینہ منورہ مسجد قبا  میں نماز کی ادائیگی کے دوران سٹرک پار کرتے ھوئے مقامی باشندہ کی کار کی ٹکرسے شدید زخمی ہو کر سر میں چو ٹیں آنے سے کومے کی حالت میں ہسپتال داخل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن