برطانیہ: اساتذہ کے طلبہ کیساتھ جنسی تعلقات معاملہ شدت اختیار کر گیا، 28 برطرف
لندن(آن لائن) برطانوی سکولوں میں اساتذہ کے طالبعلموں کیساتھ جنسی تعلقات کا معاملہ شرمناک حد تک شدید ہوگیا ہے اور صورتحال یہ ہوچکی ہے کہ ہر ماہ کم از کم دو اساتذہ کو انھی الزامات کی بنیاد پر نوکریوں سے نکالا جارہا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن نے کیا ہے ، جن کے مطابق 2013 ء میں کل 28 اساتذہ کو طلباء کے ساتھ جنسی تعلقات کی بناء پر نوکری سے برخاست کیا گیا۔