• news

وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم زمین کا تنازع طے کرنے کیلئے ایک رکنی کمشن بنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد نوازشریف نے دیامر بھاشا ڈیم کی زمین کا تنازعہ طے کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ تنویر احمد پر مشتمل ایک رکنی کمیشن بنادیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔اس مقصد کے لئے کمیشن کو چھ ماہ کاوقت دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن