• news

ایشین گیمز : شکیب الحسن، روبیل حسین بنگلہ دیشی کرکٹ سکواڈ میں شامل

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کیلئے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن اور فاسٹ باؤلر روبیل حسین کو بھی سکواڈ میں شامل کر لیا۔ ایشین گیمز جنوبی کوریا میں ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن