• news

ساؤتھ ویلز کی سابق خاتون کرکٹر لورنا تھامس 96 برس کی عمر میں چل بسیں

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) ساؤتھ ویلز کی سابق خاتون کرکٹر لورنا تھامس 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی 1963ء اور 1978ء میں منیجر رہ چکی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن