مذہبی ریاست
ہماری بھاری اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ہم رسول کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں لیکن اس سے یہ مغالطہ ہرگز پیدا نہیں ہونا چاہئے کہ مبادا پاکستان کوئی مذہبی ریاست ہے۔ ، ہم دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایسے لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں جو خود پاکستان کے وفادار شہری کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرنے کےلئے رضامند اور تیار ہیں۔
(آسٹریلیا کےلئے ریڈیائی تقریر، 1948ئ)