• news

افغانستان: نامعلوم افراد کا خنجر سے حملہ، خاتون صحافی قتل

مزار شریف (اے ایف پی) افغانستان میں نیٹو کے انخلا کا وقت قریب آتے ہی پرتشدد واقعات بڑھ گئے ہیں۔ افغان فورسز سکیورٹی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئیں۔ بتایا جاتا ہے صوبہ بلخ میں ریڈیو بایان کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی پلوشہ ٹوکھی کو نامعلوم افراد نے خنجر سے حملہ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن