• news

پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کو دو سال مکمل

لاہور (این این آئی) پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کو دو سال مکمل ہو گئے۔ توہین آمیز فلم اپ لوڈ کرنے پر اس ویب سائٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے متنازعہ مواد تک عوامی رسائی روک کر یو ٹیوب کو طلب علموں، محققوں اور عام لوگوں کے استعمال کے لئے کھول دینا چاہئے۔

یو ٹیوب پر پابندی

ای پیپر-دی نیشن