پی ٹی آئی کارکنوں کو اسلام آباد جانے سے روکنے کیلئے لاہور کے داخلی خارجی راستوں پر پولیس تعینات رہی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے کارکنوں کو اسلام آباد جانے سے روکنے کیلئے لاہور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اہلکار اسلام آباد جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کرتے رہے۔
پولیس تعینات