مجھے عمران خان میں قائداعظم کی جھلک نظر آتی ہے: روئیداد خان
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق بیوروکریٹ روئیداد خان نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان میں قائداعظم محمد علی جناح کی جھلک نظر آتی ہے، دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران میں قائد جیسی انٹیگریٹی، وہی کریڈیبلٹی، وہی ڈیٹرمینیشن ہے جس طرح قائداعظم کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں تھا، اسی طرح عمران خان کا بھی کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں۔
روئیداد خان