مضمون اقبالؒ کا تصور ختم نبوت سے ماخوذ
نبوت ولایت کی وہ شکل ہے جس میں واردات اتحاد اپنی حدود سے تجاوز کر جاتی ہیں اور ان قوتوں کی پھر سے رہنمائی یا ازسرنو تشکیل کے وسائل ڈھونڈتی ہیں، گویا انبیاء کی ذات میں زندگی کا متناہی مرکز اپنے لامتناہی اعماق میں ڈوب جاتا ہے تو اس لئے کہ پھر ایک تازہ قوت اور زور سے ابھرسکے۔
(مضمون اقبالؒ کا تصور ختم نبوت سے ماخوذ)