• news

اسلام آباد دھرنوں کی وجہ سے ہزاروں طلبہ وطالبات تعلیمی اداروں میں نہیں جارہے : ادیب جاودانی

لاہور( پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی نے کہا کہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنوں کی وجہ سے اسلام آباد کے تقریباً 30 پرائیویٹ سکولوں میں ہزاروں پولیس ملازمین نے 35 دنوں سے ڈیرہ جمایا ہوا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں طلبہ وطالبات اپنے تعلیمی اداروں میں نہیں آرہے ۔ وفاقی حکومت اور پولیس کو ان بچوں کی تعلیم کے حرج ہونے کا کوئی احساس نہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن