ناقص کارکردگی، لاہور میں ماتحت عدلیہ کے 13ججوں کو جبری ریٹائرڈ کرنے کے نوٹس
لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ضلع لاہور میں ماتحت عدلیہ کے 13ججوں کو ناقص کارکردگی کے باعث جبری ریٹائرڈ کئے جانے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ مذکورہ ججوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نوٹس کا دو ہفتے میں جواب داخل کریں۔ نوٹس بھجوانے جانے والوں میں 8 ایڈیشنل سیشن جج 2 سینئر سول جج اور 3 سول جج شامل ہیں۔
جج جبری ریٹائرڈ