• news

کرپشن پر ایلسلواڈور کے سابق صدر کو جیل بھیج دیا گیا

سان سلواڈور (اے ایف پی) 15 ملین ڈالر کے کرپشن کیس میں ایلسلواڈور کے سابق صدر فرانسسکو فلورس کو جیل بھیج دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن