وائٹ ہاؤس میں اجنبی شخص داخل ہونے پر خفیہ اداروں میں تھرتھلی، گرفتار کرلیا
واشنگٹن (بی بی سی) ایک اجنبی شخص کو وائٹ ہاؤس کے اندر بھاگتے دیکھ کر خفیہ ادارے کے ایجنٹوں نے وائٹ ہاؤس کے کچھ حصے کو فوری طور پر خالی کرا دیا۔ اس اجنبی شخص کو اسوقت دیکھا گیا جب کچھ ہی دیر قبل صدر اوباما وائٹ ہاوس سے باہر نکلے تھے۔