• news

نوازشریف حکومت سلوموشن گورننس ہے: لارڈ نذیر کا دھر نے سے خطاب

  اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ ایجنسیاں) لارڈ نذیر نے اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب میں  کہا جموں و کشمیر کا خصوصی سٹیٹس ختم کرنا بہت خطرناک ہو گا۔ آرٹیکل 370کے خاتمے سے کشمیر میں خون خرابہ ہو گا۔انہوں نے کہا نوازشریف حکومت سلوموشن گورننس ہے۔ پاکستان کو کل وقتی وزیر خارجہ کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن