• news

دھرنوں کیخلاف قرارداد:پیپلز پارٹی نے زرداری کی منظوری کے بعد حمایت کی یقین دہانی کرائی

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے دھرنوں کے خلاف اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی قرارداد کے مسودے کی منظوری آصف علی زر داری سے لینے کے بعد حمایت کی یقین دہانی کرائی ۔

ای پیپر-دی نیشن