اسلام آباد سے لاہورآنیوالے پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ،بحفاظت اتار لیا گیا
کراچی(نوائے وقت رپورٹ )پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ذرائع کے مطابق پروازپی کے 649 کو اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونا تھا،طیارہ اسلام آباد سے ٹیک آف کررہا تھا جب یہ واقعہ پیش آیا۔