• news

نیویارک:بسوں پر اسلام مخالف اشتہارات کی بھرمار

نیویارک (نمائندہ خصوصی) نیویارک کی بسوں پر لگے اشتہارات میں اسلام مخالف مواد تحریر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق داعش کے ہاتھوں غیر ملکیوں کے قتل کے بعد یہ مہم زور پکڑ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن