• news

دہشتگرد قوم پر ہر طرف سے حملے کر رہے ہیں‘ اچھے اور برے دہشتگردوں کا نظریہ ختم ہوناچاہیے : بلاول

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہاہے کہ دہشتگردقوم پر ہرطرف سے حملے کررہے ہیں ، اچھے اور برے دہشتگردوں کانظریہ اب ختم ہوناچاہیے۔ پیر کو اپنے بیان میں بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کی حامی ہے ، پیپلزپارٹی رہنماﺅں کو خصوصی سکیورٹی فراہم کی جائے۔
بلاول

ای پیپر-دی نیشن