عمران، طاہر القادری کیخلاف 3 مقدمات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران اور طاہر القادری سمیت انکے کارکنوں کیخلاف درج انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت تین مقدمات کی تفتیش کیلئے وزارت داخلہ نے جوائنٹ انویسٹی گیشن پر تشکیل دے دی ۔