• news

لندن: پاکستانی خاتون نے بیٹے سمیت ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سلاؤ میں پاکستانی خاتون نے بیٹے کے ساتھ ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی ہے۔ کمیونٹی ذرائع کے مطابق 46 سالہ پاکستانی خاتون نفسیاتی مسائل کا شکار تھی اس کا تعلق میرپور (آزاد کشمیر) سے تھا۔ پاکستانی خاتون 10 سال کے بیٹے کے ساتھ پلیٹ فارم پر کھڑی تھی اور ٹرین آنے سے پہلے اس کے آگے کود گئی۔

ای پیپر-دی نیشن