• news

فنکشنل لیگ کا سندھ کی تقسیم کیخلاف اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

کراچی ( وقائع نگار ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہریار خان مہر نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم اور انتظامی یونٹس قائم کرنے کے مطالبے کے خلاف فنکشنل لیگ نے سندھ اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور  ایم کیو ایم سمیت سندھ اسمبلی میںموجود تمام سیاسی جماعتیں اس قرار داد کی حمایت کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن