پنجگور، مختلف علاقوں سے 4 افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد
پنجگور (آئی اےن پی) پنجگور کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق واشدود اور پنچی کے علاقے سے ملنے والی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اور دیگر اداروں نے ان نعشوں کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
نعشیں برآمد