گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نجی دورے پر دبئی چلے گئے
کراچی (وقائع نگار+ نیوز ایجنسیاں) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان جمعرات کو نجی دورے پر دبئی چلے گئے۔ گورنر ہاﺅس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ چار روز تک دبئی میں قیام کے بعد پیر کو واپس وطن پہنچیں گے۔ گورنر سندھ کی عدم موجودگی میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر کے عہدے کا منصب سنبھال لیا۔
دبئی چلے گئے