آصف زرداری کے خلا ف نیب ریفرنسز کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی
اسلام آباد (آن لائن)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سابق صدر آصف زرداری کے خلا ف پانچ کرپشن مقدمات کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔جمعرات کے روز احتساب عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث سابق صدر کے خلاف درج پانچ نیب ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی ۔