• news

مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین سے یوم اظہار یکجہتی پر دنیا بھر میں ریلیاں

 مظفرآباد (اے این این)وزیرا عظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل اور حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کی مشاورت سے مقبوضہ کشمیر کے متاثرین سیلاب سے یوم اظہار یکجہتی منانے کی کال پر آزادکشمیر ،اسلام آباد ،لاہور کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے ریلیاں نکالی،تقریبات کا انعقاد کیا مظفرآباد اور اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشنزمیں احتجاجی یاداشت پیش کی گئیں۔  چوہدری عبدالمجید‘ عبدالرشید ترابی و دیگر نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر تجارتی راستوں کو مدد کے لیے استعمال کے لیے فوری کھولا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن