نوازشریف کی کشمیریوں کے حق میں تقریر پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا
نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے دوران کشمیریوں سے زیادتی کا معاملہ اٹھایا تو بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر آئی ایس آئی نے لکھی۔
تلملا اٹھا