ہیڈ ماسٹر سمیت 6 افراد کے بیانات قلمبند الیکشن کمشن کا انتخابی سامان جلنے کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ تیار
لاہور (آئی این پی) الیکشن کمشن کا انتخابی سامان جلنے کے معاملے میں 6 افراد کے بیانات قلمبند کر کے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔ اشفاق احمد کی سربراہ میں تحقیقاتی ٹیم نے 6 افراد کے بیانات قلمبند کر لئے ہیں۔ واضح رہے لاہور میں ریٹی گن روڈ پر واقع سکول میں 2013ء کے الیکشن کا ریکارڈ جل گیا تھا۔
رپورٹ تیار