بجلی صارفین سے نیلم جہلم سرچارج کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ
ملتان (نامہ نگار خصوصی) وزارت پانی و بجلی نے بجلی صارفین سے نیلم جہلم سرچارج کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل غیر ملکی امداد اور قرضہ ملنے پر یہ سرچارج موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اب سرچارج کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سرچارج فیصلہ