• news

اشرف غنی نے افغان صدارتی انتخاب میں 55 فیصد ووٹ حاصلکئے

کابل ( اے ایف پی ) اشرف غنی نے متنازعہ افغان صدارتی انتخاب میں  55 فیصد ووٹ حاصل کئے ۔ آزاد الیکشن کمشن نے 5 روز تک مخفی رکھنے کے بعد گزشتہ روز صدارتی انتخاب میں کامیابی کے تناسب کا اعلان کر دیا ۔ اشرف غنی کی جیت کے اعلان کے وقت  ووٹوں کے تناسب  کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ آزاد الیکشن کمشن کے مطابق اشرف غنی نے 55.27 فیصد ووٹ لئے ان کا ٹرن آئوٹ 7.12   فیصد تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن