• news

حماس اور فتح کا غزہ کی پٹی میں قومی اتحاد کی حکومت کی واپسی پر اتفاق

 قاہرہ  (اے پی پی) فلسطین کی دوبڑی جماعتوں حماس اور فتح نے غزہ کی پٹی میں قومی اتحاد کی حکومت کی واپسی پر اتفاق کیا ہے اوراس سلسلے میں دونوں جماعتوں کے درمیان قاہرہ میں دو روزہ مذاکرات کے بعد ایک جامع سمجھوتہ طے پاگیا ہے ۔فلسطین کی متحارب جماعتوں نے جون میں غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں آزاد شخصیات اورماہرین پرمشتمل قومی اتحاد کی حکومت قائم کی تھی لیکن اس کی غزہ کی پٹی میں عمل داری قائم نہیں ہوسکی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن