• news

ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں آگ بجھانے والے 3 فائر فائٹرایک ہی دن میں کینسر سے چل بسے

نیویارک   (اے پی پی) نائن الیون حملے میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے آگ بجھانے والے 3 فائرفائٹر کینسر سے ایک ہی دن چل بسے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرکمشنر ڈینیل نگرو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یہ تین فائرفائٹر گزشتہ پیر کو ہلاک ہوئے ہیں۔ اور یہ 2003ء میں ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہاکہ اس موذی مرض سے ہلاک ہونیوالے ان اہلکاروں کو وہ  خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
فائر فائٹر

ای پیپر-دی نیشن