• news

بوکو حرام کے 135شدت پسند وں نے ہتھیارڈال کر گرفتاری دیدی

ابوجہ (این این آئی) نائجیریا کی فوج نے کہا ہے کہ اسلام پسند گروہ بوکو حرام کے 135 فائٹرز نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نائجیریا کی فوج کے ترجمان میجر کرِس اولْوکولاڈے نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایاکہ بوکو حرام کے سینکڑوں ارکان کو  کیمرون سے گرفتار کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن