بیگم کلثوم نواز نے نیوجرسی کے ایک معروف شاپنگ سنٹر میں شاپنگ کی
نیویارک (آن لائن) خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز نے جمعرات کی شام نیو جرسی کے ایک معروف شاپنگ سنٹر مل کریک مال میں شاپنگ کی۔ انہوں نے بڑی بڑی کمپنیوں کے آوٹ لیٹس سے بیش قیمت تحائف اور گھریلو اشیا خریدیں۔ اس موقع پر موجود بعض پاکستانیوں نے انہیں دیکھ کر گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ بیگم کلثوم نواز انکی جانب ہاتھ ہلاتے ہوئے سٹور کے اندر چلی گئیں۔
کلثوم/ شاپنگ