• news

ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود مارچ کرنے پر عمران اور طاہر القادری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ میں فل بنچ کے عبوری فیصلے کے باوجود مارچ منعقد کرنے پر عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں لائرز فائونڈیشن کے ممبر رانا غازی علم الدین نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے  لانگ مارچ سے روک دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن