شکر گڑھ: برساتی نالے سے 14پاؤنڈ وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد
شکرگڑھ + چک امرو (نامہ نگاران) شکرگڑھ کے سرحدی علاقے تھانہ شاہ غریب کی حدود میں برساتی نالہ بسنتر سے 14پائونڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے جسے سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال نے موقع پر پہنچ کر قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔