• news

کھلاڑی پلان کے مطابق کھیلے ٹائٹل کا دفاع کرینگے: ہاکی کوچ سمیر حسین

انچیون (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سمیر حسین نے کہا ہے کہ ایشین گیمز  میں  ابھی تک کھلاڑیوں نے گیم پلان کے مطابق کھیلا ہے اگر اسی طرح کھلاڑی کھیل پیش کرتے رہے تو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن