• news

چین 95 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

انچیون(سپورٹس ڈیسک) ایشین گیمزمیں میڈل ٹیبل پر چین پچانوے گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، پاکستان ایک گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اٹھارہویں پوزیشن پرترقی کرگیا۔پوائنٹس ٹیبل پر پچانوے گولڈ، باون سلور اورانتالیس برونز کے ساتھ چین سرفہرست ہے۔تینتیس سونے، چالیس چاندی اور سینتتیس کانسی تمغوں کے ساتھ میزبان کوریا دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن